ہم لپسٹک سے کیا کیا کر سکتے ہے


 

ہم لپسٹک سے کیا کیا کر سکتے ہے 

مرحلہ نمبر ایک

اگر آپ کے پاس گہرا بھورا رنگ کی لپسٹک ہے تو آپ اس سے اپنے چہرے کی کنڑولنگ کرسکتے ہیں آئی لائنرلگا سکتے ہیں اور آئ برو کا شیپ بھی بنا سکتے ہیں۔


مرحلہ نمبر دو 

ہم گلابی اور سرخ لپ اسٹک کو ملا کر بھی اچھا رنگ بنا سکتے ہیں۔ لپ اسٹک آدھی رہ گئی ہے۔ ان کو ملانے سے نیا رنگ بھی بن سکتا ہے۔ آئی شیڈو کے لیے ہم لپ اسٹک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ہم نے لپ اسٹک کے ساتھ رنگین آئی لائنر لگایا۔ ہم بلشر کے لیے لپ اسٹک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ دیرپا یا واٹر پروف لپ اسٹک لگا رہے ہیں تو ہوشیار رہیں کہ لپ اسٹک لگانے کے بعد ہونٹوں کو ایک ساتھ نہ سکھائیں، ورنہ آپ کو کبھی چکنائی نہیں ملے گی۔


مرحلہ نمبر تین


ہم لپ اسٹک کے ساتھ نیل پالش بھی لگا سکتے ہیں۔ ناخنوں پر کسی بھی رنگ کی لپ اسٹک لگانے کے بعد شفاف نیل پینٹ لگائیں یہ آپ کا نیا رنگ بن جائے گا۔

مرحلہ نمبر چار

لپسٹک اگر ختم ہو جائے تو اس میں کھوپرے کا  دو سے تین  قطرے ملاکر مکس کریں لپسٹک پھر سے لگنا شروع ہو جائے گی۔ 

مرحلہ نمبرپانچ 

اگر آپ گھر میں لپسٹک بنانا چاہتے ہیں تو پہلے ایک چمچ ویسلین لیں چولہے پر پگھلا لیں اور کوئی بھی رنگ کی لپسٹک لیں اور اس میں گلیٹر والی لپسٹک میلا دیں ان سب کو مکس کریں نئے رنگ کی لپسٹک تیار ہے۔

مرحلہ نمبر چھ

اگر آپ لپسٹک نہیں لگاتے ہیں تو بغیر لپسٹک لگائیں آپ کے ہونٹ لگینگے گلابی بس یہ چھوٹا سا طریقہ استعمال کریں وہ طریقہ ہے کہ:

ایک چائے کا چمچ دودھ کی ملائی اور آدھا چمچ نمک ان دونوں کو مکس کریں اور پھر ہونٹوں پر لگائیں 4 سے5 منٹ تک لگا رہنے دیں جب سوکھ جائےتو نارمل پانی سے دھو لیں اس کو ہفتے میں تین سے چار مرتبہ استعمال کرنے سے آپ کے  ہونٹ بغیر لپسٹک گلابی لگینگے۔

دوسرا طریقہ ہے 

ایک لیموں لیں اسکو کاٹ کر دو پیس کرلیں آدھا لیموں کا رس  ایک کٹوری  میں نکال لیں پھر اس میں چینی کا پاؤڈر ڈال دے اور ان دونوں کو مکس کریں جس لیموں کا رس نکالا تھا اسی لیموں کے چھلکے سے اس پیسٹ کو اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور دو سے تین منٹ تک ملیے پھر نارمل پانی سے دھو لیں اس کے بعد ہونٹوں پر ویسلین لگائیں یہ کرنے سے آپ کے ہونٹ نرم و ملائم اور گلابی دیکھیں گے اس طریقہ کو رات میں سونے سے پہلے کرے یہ ریمیڈی ہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں اس سے آپ کے ہونٹ گلابی نظر  آنے لگیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post